Top Rated Posts ....

Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on suspension of mobile service in Pakistan on election day

Posted By: Sohail, February 08, 2024 | 04:25:05


Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on suspension of mobile service in Pakistan on election day


مصطفیٰ نواز کھوکھر نے الیکشن کے موقع پر موبائل سروس معطل ہونے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ملک بھر میں موبائل فون بند کرنا، دھاندلی کی ابتدا ہے۔ امیدواروں کا اپنے ایجنٹس اور انتخابی مشینری سے رابطہ کاٹنا سرا سر زیادتی ہے۔ کچھ عرصہ سے پولیس گردی کا بھی سامنا ہے۔ جب کہیں سے اطلاع آئے گی دیر ہو چکی ہو گی۔ دھونس اور دھاندلی کے الیکشنز نا منظور۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...