Top Rated Posts ....

Khawaja Saad Rafique offers PTI to form government in center

Posted By: Nasir, February 17, 2024 | 06:58:12


Khawaja Saad Rafique offers PTI to form government in center


خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔ خواجہ سعد رفیق نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں

وفاقی حکومت کی تشکیل مسلم لیگ ن کی نہیں پارلیمان میں موجود تمام جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ھے

پی ٹی آٸ حمایت یافتہ آزاد اراکین پہل کریں ، پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر مرکزی حکومت بنا لیں

ھم مبارکباد پیش کریں گے

مسلم لیگ ن کو کانٹوں کا یہ تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئ شوق نہیں






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...