Top Rated Posts ....

Maryam & Shahbaz have imprisoned Nawaz Sharif in a room - Shaheen Sehbai's tweet

Posted By: Saif, February 19, 2024 | 06:09:25


Maryam & Shahbaz have imprisoned Nawaz Sharif in a room - Shaheen Sehbai's tweet


معروف صحافی شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے عجیب بات لکھی

ایک اہم اطلاع میرے وی لاگ میں یہ ہے کے مریم نواز اور شہباز شریف نے نواز کو انکے کمرے اور گھر میں بند کرکے رکھا ہے اور انھیں بات کرنے کی اجازت نہیں کیونکہ وہ اب بولیں گے تو فوجیوں پر کھل کر برسیں گے - یہ بھی خبر ہے کہ نواز شریف کو سیریس بیماری ہے "DEMENTIA " کی اور وہ نام اور باتیں بھول جاتیں ہے





Comments...