Top Rated Posts ....

Haroon Rasheed's tweet against Turkey's president Tayyip Erdogan

Posted By: Nasir, April 03, 2024 | 05:38:54


Haroon Rasheed's tweet against Turkey's president Tayyip Erdogan


صحافی ہارون الرشید نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

ترکیہ کے محترم صدر جناب طیب اردوغان کو کوئی بتائے کہ وہ ہمارے دلوں سے اتر چکے اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے۔ غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے انہوں نے بے نیازی برتی ۔اس کا انجام وہ دیکھ لیں گے، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔ انشاء اللہ زرداری اور نواز شریف سمیت پاکستان کے سفاک حکمران بھی۔





Comments...