Top Rated Posts ....

Public defeated Establishment by two-third majority on 8 February - Hammad Azhar's tweet

Posted By: Atif, April 07, 2024 | 15:11:45


Public defeated Establishment by two-third majority on 8 February - Hammad Azhar's tweet


تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

اسٹیبلشمنٹ کو 8 فروری کو دو تہائی اکثریت سے عوام نے شکست دی۔ اس دن کے بعد سے جو اسٹیبلشمنٹ نے عوام کے اوپر چہرے مسلط کئے اور ملک کا مزید حشر کیا، اب الیکشن ہو تو ایک بھی نشست اسٹیبلشمنٹ یا ان کے نمونوں کے حصے نہیں آئے گی۔





Comments...