Top Rated Posts ....

I have been told that Pervaiz Elahi is severely injured in jail - Shahbaz Gill's tweet

Posted By: Arsal, April 08, 2024 | 19:28:12


I have been told that Pervaiz Elahi is severely injured in jail - Shahbaz Gill's tweet


شہباز گل نے پرویز الٰہی کی صحت کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

میری اسلام آباد کے ایک ڈاکٹر سے بات ہوئی ئے ان کے مطابق چوہدری پرویز الہی بری طرح سے زخمی ہیں اور انکی صحت خرابی کی وجہ یہ بھی ہے کہ انہیں وقت پر ہسپتال نہیں پہنچایا گیا۔ چوہدری صاحب کو اب فوری رہا کرنا چاہئیے۔ یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ عورتوں بزرگوں اور بچوں کو اس طرح ظلم نشانہ بنایا جا رہا ہے۔





Comments...