Top Rated Posts ....

PTI leader Moonis Elahi's tweet against Establishment

Posted By: Azam, April 23, 2024 | 14:45:43


PTI leader Moonis Elahi's tweet against Establishment


مونس الٰہی نے اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

مجھے ایک ادارے کے سینئر بندے نے کہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کا کام Light house کی طرح ہوتا ہے وہ Light مار کر بتاتی ہے کہ اب کس کی کشتی آگے آ کر کنارے لگ سکتی ہے۔ اس بار تو لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ نے Light house اُکھاڑ کر ن لیگ کی کشتی میں رکھ دیا ہے۔ ڈوبنے پر کسی کو الزام نہیں لگا سکیں گے۔





Comments...