Top Rated Posts ....

Geo's Management Must Clarify Its Position - Asima Sherazi Response on Banning Hamid Mir's Show

Posted By: Munib Ahmad, May 31, 2021 | 07:39:27


Geo's Management Must Clarify Its Position - Asima Sherazi Response on Banning Hamid Mir's Show



جیو کی انتظامیہ اپنی پوزیشن واضح کرے، حامد میر پر پابندی لگنے کے بعد عاصمہ شیرازی کا ردعمل

ٹوئٹر پر عاصمہ شیرازی نے لکھا کہ اگر حامد میر آف ایئر یا جیونیوز پر پروگرام کرنے پر پابندی لگائی گئی تو الفاظ جو انہوں نے کہے ، وہ گونجتے رہیں گے اور طاقتور اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی طرف مزید انگلیاں اٹھیں گی اور پاکستان کے صحافی حامد میر کے ساتھ کھڑے ہیں۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...