Top Rated Posts ....

Maryam Nawaz Tweets on Banning Hamid Mir By Geo News

Posted By: Munib Ahmad, May 31, 2021 | 12:46:01


Maryam Nawaz Tweets on Banning Hamid Mir By Geo News



حامد میر صاحب کے پروگرام پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں۔۔۔۔حامد میر پر پابندی،مریم نواز کا ردعمل ملاحظہ کریں
مسلم لیگ کی رہنما مریم نوازنے حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی لگانے پر اپنے ٹویٹ میں لکھا

حامد میر صاحب کے پروگرام پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں بلکہ اپنے لیے مزید مشکلات اور مسائل کو جنم دینا ہے۔ اس سے آگ بجھے گی نہیں بلکہ مزید بھڑکے گی۔ مگر کون سمجھائے؟






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...