Top Rated Posts ....

US President Joe Biden Addresses Nation on Taliban Takeover in Afghanistan

Posted By: Saif, August 16, 2021 | 18:31:54


US President Joe Biden Addresses Nation on Taliban Takeover in Afghanistan



امریکہ کا افغانستان میں جانے کا مقصد نیشن بلڈنگ نہیں تھا، ہمارا ایک ہی مقصد تھا افغانستان کی سرزمین سے امریکہ کے خلاف دہشتگردی کو روکنا۔ افغانستان کی سیاسی قیادت بھاگ گئی، جو جنگ افغان فوجی اپنے ملک کیلئے نہیں لڑرہے، وہ لڑائی امریکی فوجی کیوں لڑیں؟ ہم نے افغان فورس پر ایک ہزار ارب ڈالر خرچ کیا، انہیں ہر قسم کا اسلحہ دیا، ایئرفورس دی، تربیت دی، مگر ہم انہیں لڑنے کا جذبہ نہیں دے سکے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا قوم سے خطاب۔


Youtube



Comments...