Top Rated Posts ....

Rahen gen to mangty hi na - Hassan Nisar's comments on Shaukat Tarin's statement

Posted By: Munib Ahmad, February 07, 2022 | 10:44:35


Rahen gen to mangty hi na - Hassan Nisar's comments on Shaukat Tarin's statement


اب ہم چین سے مدد مانگیں گے آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی۔ شوکت ترین کے اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ شوکت ترین معصوم آدمی ہیں، اس بیان کا مطلب تو یہی ہے کہ رہیں گے تو منگتے ہی نا، آئی ایم ایف سے نہیں مانگیں گے تو چین سے مانگیں گے، جو کشکول اِدھر ہے وہ سلو موشن میں اُدھر چلا جائے گا۔ مجھے یہ خبر سنائیں کہ یہ ملک اپنے پاؤں پر کب کھڑا ہوگا۔





Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...