Top Rated Posts ....

Asif Zardari, Pervaiz Elahi and Ch Shujaat Hussain's political meeting in Lahore

Posted By: Muzaffar, February 07, 2022 | 17:34:00


Asif Zardari, Pervaiz Elahi and Ch Shujaat Hussain's political meeting in Lahore


آصف زرداری چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ آصف زرداری کا استقبال چوہدری پرویز الٰہی ، چوہدری مونس الہی اور طارق بشیر چیمہ نے کیا۔ آصف زرداری نے چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کی۔ اس ملاقات کو نہایت اہم سیاسی ملاقات تصور کیا جارہا ہے۔ پچھلے 70 منٹ سے یہ ملاقات جاری ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ آصف زرداری چوہدری برادران کو حکومت چھوڑ کر اپوزیشن کے ساتھ ملنے پر قائل کریں گے۔


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...