Top Rated Posts ....

Pakistan has been made a beggar state - Ishaq Dar tells inside of PMLN's CEC meeting

Posted By: Munib Ahmad, February 08, 2022 | 09:36:35


Pakistan has been made a beggar state - Ishaq Dar tells inside of PMLN's CEC meeting


اسحاق ڈار نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ایک بھکاری ملک بنادیا گیا ہے، قوم نے پچھلے تین سال میں جتنا سہا ہے، ملک کی معیشت تباہ ہوچکی ہے، سیکورٹی کے حوالے سے دیکھ لیں جو دہشتگردی ختم ہوئی تھی وہ دوبارہ شروع ہوچکی ہے، ہر دوسرے دن ہم واقعات دیکھ رہے ہیں، سفارتی طور پر پاکستان آئسولیٹ کیا جاچکا ہے، ہر ملک میں جا کر یہ بھیک مانگتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے آج نوازشریف کی صدارت میں طے کیا ہے کہ عوام کی خاطر آئین اور قانون کے اندر رہ کر بھرپور کوشش کرے گی کہ اس حکومت کو ختم کیا جائے۔





Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...