Top Rated Posts ....

Intelligence reports say there is plan of violence in Assembly tomorrow - Javed Chaudhry

Posted By: Saleem, April 02, 2022 | 17:03:02


Intelligence reports say there is plan of violence in Assembly tomorrow - Javed Chaudhry


انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ ہے حکومت کی طرف سے پلان بنایا گیا ہے کہ جو بھی ہوجائے کل ووٹنگ نہیں ہونے دینی، اگر کوئی مرتا ہے تو مرجائے، ہوٹنگ کی جائے گی، لوٹا لوٹا کے نعرے لگائے جائیں گے، حملے کئے جائیں گے۔جاوید چوہدری کا خوفناک انکشاف۔


Youtube



Comments...