Top Rated Posts ....

Did NSC meeting declare the 197 members of NA traitors? - Bilawal asks DG ISPR to clarify

Posted By: Javed, April 04, 2022 | 10:06:20


Did NSC meeting declare the 197 members of NA traitors? - Bilawal asks DG ISPR to clarify



ڈی جی آئی ایس پی آر وضاحت دیں، کیا قومی سلامتی کمیٹی نے197 ارکان پارلیمنٹ کوغداراور بیرونی سازش میں ملوث قرار دیا؟ بلاول نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے وضاحت مانگ لی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کیا ڈی جی آئی ایس پی آر وضاحت دیں گے؟کیا قومی سلامتی کمیٹی نے197 ارکان پارلیمنٹ کوغدار قرار دیاکیا؟ قومی سلامتی کمیٹی نے197 ارکان کو اس غیرملکی سازش کا حصہ قرار دیا؟

چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ کیا دفترخارجہ یا وزارت دفاع 7 اور 27 مارچ کے درمیان سازش کے رابطے سامنے لاسکتے ہیں۔





انہوں نے مزید کہا کہ یقیناً ایسےمنصوبےکی تحقیقات انٹیلی جنس ایجنسیوں اوردیگراداروں کو کرنی چاہیے تھیں،عمران خان کی انا پاکستان سے زیادہ اہم نہیں ۔


Source




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...