Top Rated Posts ....

Hum Bhi Apne Workers Ko Kahein Ge Ke Youthiyun Ki Murammat Karo - Rana Sanaullah

Posted By: Amjad Shah, May 07, 2022 | 06:18:59


Hum Bhi Apne Workers Ko Kahein Ge Ke Youthiyun Ki Murammat Karo - Rana Sanaullah


میں عمران خان کو آخری بار وارننگ دیتا ہوںکہ اپنے ورکرز کو ابھارنا چھوڑ دے،وگرنہ ہم بھی اپنے ورکرز کو کہیں گے کہ جہاں کوئی یوتھیا ایسی حرکت کرے، اس کی مرمت کریں، ان کو جوتے پڑے تو یہ انسان بن جائیں گے، ایسے بگڑے لوگوں کا علاج یہی ہے۔رانا ثناء اللہ


Youtube



Comments...