Top Rated Posts ....

Breaking News: Heavy contingent of police reached to arrest Shireen Mazari's daughter Imaan Mazari

Posted By: Sohail, May 29, 2022 | 16:52:29


Breaking News: Heavy contingent of police reached to arrest Shireen Mazari's daughter Imaan Mazari


صحافی اسد علی طور نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ابھی ابھی انہیں ایمان مزاری کا فون موصول ہوا ہے، ایمان مزاری نے انہیں بتایا کہ ان کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ہے۔

ایمان مزاری نے اپنی ٹویٹ میں ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس ان کے گھر کے باہر موجود ہے اور ان کے سٹاف کو ہراساں کررہی ہے۔

واضح رہے کہ ایمان مزاری کے خلاف آرمی چیف کے متعلق ریمارکس پاس کرنے پر مقدمہ درج ہے۔








Comments...