Top Rated Posts ....

You will be responsible if Pakistan goes bankrupt - Imran Khan's open message to Establishment

Posted By: Muzaffar, June 02, 2022 | 11:54:16


You will be responsible if Pakistan goes bankrupt - Imran Khan's open message to Establishment


میرا اسٹیبلشمنٹ کو پیغام ہے کہ آپ نیوٹرل ہیں تو بسم اللہ نیوٹرل رہیں، لیکن قوم جانتی ہے کہ پاور آپ کے پاس ہے۔ جب سوویت یونین کی معیشت نیچے گئی تو سوویت یونین ٹوٹ گیا، ان کی تگڑی فوج بھی نہیں بچاسکی۔ تاریخ معاف نہیں کرے گی کہ ملک کا دیوالیہ نکل جائے اور آپ کہیں ہم نیوٹرل ہیں۔ عمران خان۔


Youtube



Comments...