Top Rated Posts ....

"Din Raat Gogi, Gogi, Bushra Bushra" - Hamid Mir's angry reaction on Maryam Aurangzeb's presser

Posted By: Nasir, June 06, 2022 | 10:04:52


"Din Raat Gogi, Gogi, Bushra Bushra" - Hamid Mir's angry reaction on Maryam Aurangzeb's presser


حامد میر مریم اورنگزیب کی بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور ملک ریاض کے متعلق پریس کانفرنس پر برہم ہوگئے۔ حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "گوگی گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ بشریٰ دن رات بس یہی سن رہے ہیں اگر آپکو کسی انگوٹھی کا سراغ مل گیا ہے تو مقدمہ بنا کر گرفتاری کریں صرف کہانیاں نہ سنائیں ، عوام کے صبر کا فیوز اڑ چکا ہے عوام پوچھ رہے ہیں کہ بجلی کدھر گئی مہنگائی کب قابو کرو گے لیکن کوئی جواب نہیں گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ"۔۔




Comments...