Top Rated Posts ....

Did Imran Khan cry during his speech in Layyah Jalsa?

Posted By: Ejaz, July 12, 2022 | 18:48:31


Did Imran Khan cry during his speech in Layyah Jalsa?


عمران خان کی لیہ جلسہ میں تقریر کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں وہ بھرائی ہوئی آواز میں کہہ رہے ہیں کہ میں اس چور (شہباز شریف) کو کبھی وزیراعظم نہیں مانوں گا۔ کلپ سے تاثر جارہا ہے جیسے عمران خان رو رہے ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔










Comments...