Top Rated Posts ....

The entire family drowned in Shadman Nala Karachi

Posted By: Muzaffar, July 20, 2022 | 06:36:58


The entire family drowned in Shadman Nala Karachi


کراچی میں کھلے نالے موت کا سامان بن گئے۔ پوری فیملی گندے نالے میں بہہ گئی۔ دو بچے نکال لئے گئے، مگر ایک بچہ اور ماں ابھی تک نالے سے نہ مل سکے۔


Youtube



Comments...