Top Rated Posts ....

Pakistan is being looted and you say we are neutral - Imran Khan lashes out at Establishment

Posted By: Muzaffar, September 30, 2022 | 10:45:20


Pakistan is being looted and you say we are neutral - Imran Khan lashes out at Establishment


میں ملک کے محافظوں سے سوال پوچھتا ہوں کہ اگر ڈاکو گھر کو لوٹ رہے ہوں تو کیا چوکیدار کہہ سکتا ہےکہ میں نیوٹرل ہوں، پاکستان کو لوٹا جارہا ہے اور تم کہتے ہو ہم نیوٹرل ہیں،کیا نیوٹرلز کا یہی کام ہے کہ سوشل میڈیا کے لوگوں کو پکڑیں، چینلز کو بند کریں، اگر تم نے یہی کام کرنا ہے تو ملک کی حفاظت کون کرے گا؟ جب بھی کوئی کہے میں سیاسی نہیں ہوں، سمجھ لیں وہ جانور ہے۔ عمران خان۔ ۔


Youtube



Comments...