Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry's interesting tweet on Khawaja Asif's statement about population

Posted By: Saif, January 04, 2023 | 07:11:00


Fawad Chaudhry's interesting tweet on Khawaja Asif's statement about population


خواجہ آصف نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جن علاقوں میں مارکیٹس 8 بجے بند کی ہیں، وہاں بچے پیدا ہونے کی تعداد کم ہے، خواجہ آصف نے مزید کہا کہ قوم کی ایفشنسی اتنی ہے کہ مارکیٹیں رات ایک بجے بند ہوتی ہیں، بچے پھر بھی زیادہ پیدا کرتے ہیں۔ اس پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "کاش سیالکوٹ میں بازار جلدی بند ہوا کرتے اور پاکستان خواجہ آصف کی پیدائش کے صدمے سے بچ جاتا۔۔"۔




Comments...