Top Rated Posts ....

What happened inside PTV building on October 12, 1999 - Matiullah Jan shares eyewitness account

Posted By: Saif, February 05, 2023 | 16:21:25


What happened inside PTV building on October 12, 1999 - Matiullah Jan shares eyewitness account


میں نیوز روم میں تھا کہ اچانک میجر نثار مشین گن تانے پی ٹی وی آفس میں آگئے اور کہا جنرل مشرف سے متعلق خبر نہیں چلے گی۔ تھوڑی دیر بعد نوازشریف کے ملٹری سیکٹری بریگیڈیئر جاوید پستول ہاتھ میں لئے آگئے اور کہا میجر میں تمہیں حکم دیتا ہوں اسلحہ پھینک دوں، اس دوران پرویز رشید بھی آگئے۔ 12 اکتوبر 1999 کو پی ٹی وی میں کیا ہوا، آنکھوں دیکھا حال سنیے مطیع اللہ کی زبانی

Youtube



Comments...