Top Rated Posts ....

Jemima creates big trouble for Imran Khan by admitting in Dailymail that Tyrian is Imran Khan's daughter

Posted By: Saleem, February 14, 2023 | 18:07:58


Jemima creates big trouble for Imran Khan by admitting in Dailymail that Tyrian is Imran Khan's daughter


جمائما خان نے عمران خان کیلئے بڑی مصیبت کھڑی کردی۔ پہلی بار پبلیکلی ڈیلی میل میں ٹیرین خان کو عمران خان کی بیٹی قرار دے دیا۔۔ ۔ ڈیلی میل کو انٹرویو دیتے ہوئے جمائما نے بتایا کہ انہیں جب عمران خان پر حملے کی خبر ملی تو سب سے پہلے ان کے ذہن میں عمران خان کے دونوں بیٹوں قاسم اور سلیمان اور بیٹی ٹیرین کا خیال آیا۔


Youtube





Interview Link: https://www.dailymail.co.uk/femail/article-11723673/Theres-Jemima-Khan-just-headlines.html



Comments...