Top Rated Posts ....

Aftab Iqbal tells why he deleted his Youtube vlog about General (R) Bajwa

Posted By: Dr. Majid, February 15, 2023 | 15:40:46


Aftab Iqbal tells why he deleted his Youtube vlog about General (R) Bajwa


جنرل باجوہ کو بعد میں اپنی غلطی کا احساس ہوا، کہنے لگے میرے کہنے کا یہ مطلب تو نہیں تھا، تم نے تو جاکر اشتہار چھاپ دیا۔۔آفتاب اقبال نے جنرل باجوہ کے متعلق ولاگ ڈیلیٹ کیوں کردیا۔ سنیے آفتاب کی زبانی۔ عمران خان نے بھی مجھ سے پوچھا کہ کیوں ڈیلیٹ کردیا

Youtube



Comments...