Top Rated Posts ....

President Arif Alvi tells how a PTI supporter abused him on twitter

Posted By: Saleem, February 18, 2023 | 17:16:14


President Arif Alvi tells how a PTI supporter abused him on twitter


میں نے ایک ٹویٹ کیا، جواب میں ایک پی ٹی آئی سپورٹر نے مجھے لکھا اوئے کراچی کے ڈرامے باز اپنے کام سے کام رکھو۔ اس نے ڈی پی پر عمران خان کی تصویر لگا رکھی تھی، میں نے اس کی ٹائم لائن دیکھی، اسکی ساری ٹویٹس پی ٹی آئی کے حق میں تھیں۔ صدر عارف علوی

Youtube



Comments...