Top Rated Posts ....

Chaudhry Nisar uses religion card against Maryam Nawaz

Posted By: Faisal , February 26, 2023 | 05:45:57


Chaudhry Nisar uses religion card against Maryam Nawaz


میں نے اور نوازشریف نے بینظیر کے خلاف تقریریں کیں کہ اسلامی معاشرے میں عورت سربراہ یا حکمران نہیں ہوسکتی، عورت اذان نہیں دے سکتی، عورت نماز نہیں پڑھا سکتی، عورت اونچی آواز میں بات نہیں کرسکتی کہ کہیں کسی غیر محرم کے کان میں آواز نہ جائے۔ مرد کے بغیر عورت حج یا عمرہ نہیں کرسکتی، کیا یہ باتیں نوازشریف کی بیٹی پر اپلائی نہیں ہوتیں۔ چوہدری نثار

Youtube



Comments...