Top Rated Posts ....

How Hamid Mir endangered Khabarnaak's comedian Ali Mir's life - Ayesha Jahanzeb shares details

Posted By: Dr. Majid, March 04, 2023 | 18:59:50


How Hamid Mir endangered Khabarnaak's comedian Ali Mir's life - Ayesha Jahanzeb shares details


آپ ایک عالمِ دین اور سنت رسول کا مذاق اڑارہے ہیں، میں تو اس شو میں نہیں بیٹھوں گا۔ جب حامد میر نے جیو کے لائیو شو خبرناک میں اچانک غصہ ہوکر ڈمی بنے بیٹھے علی میر پر فتویٰ لگا کر ان کی جان کو خطرے میں ڈال دیا، ، سنیے قصہ عائشہ جہانزیب کی زبانی۔

Youtube


عائشہ جہانزیب نے جس واقعے کا ذکر کیا اس کی ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

Dailymotion



Comments...