Top Rated Posts ....

I love Imran Khan, I am single, I want a husband like Imran Khan - PTI supporter Rida Multani

Posted By: Nasir, April 06, 2023 | 15:49:58


I love Imran Khan, I am single, I want a husband like Imran Khan - PTI supporter Rida Multani


میں نے کل عمران خان کے ساتھ افطاری کی، میں بس ان کو دیکھتی ہی رہی، مجھے ان سے پیار ہے، ہر لڑکی اپنے لئے ایسا ہی مرد چاہتی ہے، میں سنگل ہوں، مجھے بھی خان صاحب جیسا شوہر چاہئے،، ان کیلئے میری جان بھی حاضر ہے۔ سنیے عمران خان کی سپورٹر ردا ملتانی کی گفتگو

Youtube



Comments...