Top Rated Posts ....

Moeed Pirzada's tweet on the viral video of COAS Asim Munir having trouble speaking in English in China

Posted By: Nasir, April 29, 2023 | 06:13:02


Moeed Pirzada's tweet on the viral video of COAS Asim Munir having trouble speaking in English in China


سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ چائنا میں انگلش میں گفتگو کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ میں چین کے دوست ممالک میں پہلا آرمی چیف ہوں جو کرونا وبا کے بعد چین کا دورہ کررہا ہوں۔ جنرل عاصم منیر کی انگلش کو لے کر معید پیرزادہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ویڈیو لازماً چائنیز میڈیا نے ریلیز کی ہوگی کیونکہ آئی ایس پی آر تو یہ ویڈیو کبھی ریلیز نہ کرتا، معید پیرزادہ نے لکھا کہ آرمی چیف کے انگلش بولنے میں مشکل کو پاکستان میں کوئی احسن انداز میں نہ لیا جاتا۔






ایک اور یوٹیوبر وقار ملک نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ پرویز مشرف کے بعد پاکستان کے فوجیوں کی انگلش کو کیا ہوگیا؟





Comments...