Top Rated Posts ....

Why are you running away from elections? A man asks aggressively to Shahid Khaqan, Miftah & Mustafa Nawaz

Posted By: Dr. Majid, April 29, 2023 | 15:06:24


Why are you running away from elections? A man asks aggressively to Shahid Khaqan, Miftah & Mustafa Nawaz


آپ لوگ اتنی بڑی بڑی باتیں کررہے ہیں، آپ 13 پارٹیاں ہیں اور کل آنے والے ایک سیاستدان سے ڈر کر الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، سچ بولنے کی ہمت کریں، الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔ ایک شخص ری امیجننگ پاکستان کی تقریب میں برس پڑا۔

Youtube



Comments...