Top Rated Posts ....

Hammad Azhar's tweet on Imran Khan's leaked call with Musarrat Jamshed Cheema

Posted By: Babar, May 11, 2023 | 15:47:37


Hammad Azhar's tweet on Imran Khan's leaked call with Musarrat Jamshed Cheema


حماد اظہر نے عمران خان اور مسرت جمشید چیمہ کی لیکڈ کال پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

یہ جو مبینہ آڈیو رلیز کی گئی ہے اس میں ذکر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہو رہا ہے سپریم کورٹ کا نہیں۔ اور یہ دو روز پہلے کی کفتگو ایڈٹ ہے جب عمران خان ہائی کورٹ میں موجود تھے۔
ارباب اختیار کو سمجھنا ہو گا کہ ایسی حرکتوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ اصل مسئلہ جمہوریت کی بحالی اور آئین کی پاسداری ہے





Comments...