Exclusive: Imran Khan's leaked call with Musarrat Jamshed Cheema
بریکنگ۔ عمران خان کی مسرت جمشید چیمہ کے ساتھ آڈیو کال لیک۔۔
عمران خان: ہاں مسرت، سچویشن کیا ہے؟ ان کو پہنچ گئی مسیج؟
مسرت جمشید: سر میں نے مسیج پہنچایا ہے، ادھر ہم ہائی کورٹ میں بیٹھے ہیں، ہم یہ کہہ رہے ہیں ہم نہیں جائیں گے کسی بھی صورت، خان صاحب کو عدالت پروڈیوس کریں۔
عمران خان: نہیں وہ خواجہ حارث ہے وہاں؟
مسرت جمشید: جی خواجہ حارث، سلمان صفدردونوں میرے ساتھ بیٹھے ہیں، اگر آپ بات کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کی بات بھی کروادیتی ہوں۔
عمران خان: نہیں میں صرف ان سے پوچھ رہا ہوں، ایک اعظم سواتی سے یہ ضرور بات کرو کہ سپریم کورٹ میں بھی اس پر کریں، کیونکہ یہ جو انہوں نے کیا ہے یہ تو مالافائڈی ہے۔
مسرت جمشید: جی بالکل، بالکل۔ سر آپ بے فکر ہوجائیں۔
عمران خان: یہ کیا کررہا ہے، یہ جو چیف جسٹس ہے، یہ تو ان سے لیتا ہے آرڈر۔
مسرت جمشید: ابھی اس نے ، نیب والے آئیں، فلانے آئیں، تو ہم نے کہا ہے کہ بھئی آپ ان کو کہیں کورٹ میں پروڈیوس کریں، ہم نہیں ایسے جاسکتے، جس جج کے پاس آپ کا لگا ہوا ہے چیف جسٹس کے پاس کیس۔
عمران خان: نہیں لیکن یہ تو ان سے ہی آرڈر لیتا ہے، اعظم سے بات کرو دوسری طرف، ابھی اعظم سے ضرور کہنا۔
مسرت جمشید چیمہ: اوکے سر، اوکے۔ اپنا خیال رکھنا۔
Youtube
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela










