Top Rated Posts ....

I have no intention to join any political party - Pervaiz Khattak

Posted By: Nasir, June 10, 2023 | 06:27:33


I have no intention to join any political party - Pervaiz Khattak



میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں، پرویز خٹک


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ مجھ سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بےبنیاد اور سراسر غلط ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین سے میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پرویز خٹک نے کہا تھا کہ میں اپنی جگہ پر ہوں اور صوبے میں اپنے ساتھیوں سے رابطے میں ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کی پارٹی میں نہ سیکریٹری جنرل کی آفر ہوئی ہے نہ ایسی کوئی آفر قبول کی۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...