Top Rated Posts ....

Hussain Haqqani's tweet on Pakistan Iran conflict

Posted By: Saleem, January 18, 2024 | 06:30:38


Hussain Haqqani's tweet on Pakistan Iran conflict


پاکستان اور ایران کے تنازعہ پر حسین حقانی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

ایران کے ساتھ راکٹ حملوں کے تبادلے اور افغانستان کے ساتھ کشیدگی کے بعد بھی اگر ہم یہ نہ سمجھیں کہ “مسلم امہ کا اتحاد” وغیرہ صرف غیر حقیقت پسندانہ خواہشات ہیں تو ہم کبھی دنیاوی حقائق سے ہم آہنگ خارجہ پالیسی نہیں بنا سکیں گے۔ لفاظی چھوڑیں اور سوچ سمجھ کر قومی مفاد کا تعین کریں۔





Comments...