Top Rated Posts ....

US congressman Tim Burchett's tweet urging US govt to get Imran Khan out of jail

Posted By: Saif, March 23, 2024 | 05:34:53


US congressman Tim Burchett's tweet urging US govt to get Imran Khan out of jail


امریکی کانگریس مین ٹم برچٹ نے عمران خان کے حق میں آواز اٹھادی۔ کانگریس مین ٹم برچٹ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان امریکہ کا وفادار ہے، اسے پاکستان میں جیل میں ڈالا ہوا ہے ، امریکہ کچھ کرکیوں نہیں رہا؟

ٹم برچٹ نے ویڈیو بیان میں مزید کہا کہ پاکستان کی فوج نے عمران خان کو جیل میں ڈالا ہوا ہے، امریکہ ورلڈ پاور ہے، ہمیں وہاں فوج بھیجنے کی ضرورت نہیں، صرف ایک سخت لیٹر ہی کافی ہے۔ ملاحظہ کیجئے ٹم برچٹ کی ٹویٹ اور ویڈیو بیان۔



Youtube





Comments...