Top Rated Posts ....

Journalist Haroon Rasheed's tweet against Shahid Afridi

Posted By: Zainab, March 23, 2024 | 06:27:07


Journalist Haroon Rasheed's tweet against Shahid Afridi


صحافی ہارون الرشید نے شاہد آفریدی کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

شاہد آفریدی کھوٹا نکلا۔ عمران خاں کوقتل کرنے کی کوشش کی گئی ۔ ہزاروں بے گناہ شہری گرفتار ہوئے۔ کم سن بچوں اور بزرگ عورتوں کو اذیت دی گئی۔ بے شمار بے گناہ گرفتار ہوئے اور اسے چپ لگی رہی۔ 9 مئی پہ وہ برہم ہے۔ ان المناک واقعات پہ کیوں اسے دکھ نہیں پہنچا؟






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...