
کراچی: ٹیلی کام سیکٹر پر ودہولڈنگ کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کیے جانے کے بعد عام صارفین کو 100 روپے کے بیلنس پر 42 روپے ٹیکسوں اور سروس چارجز کی مد میں ادا کرنا ہوں گے۔
پاکستان میں ٹیلی کام کے شعبہ پہلے ہی ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے اور سب سے زیادہ ٹیکسوں کی شرح کا اطلاق اسی شعبے پر کیا جاتا ہے حالیہ اضافہ (جو یکم جولائی سے نافذ ہوگا) کے بعد ٹیلی کام سیلولر سروسز پر ٹیکسوں کی مجموعی شرح بڑھ کر 34.5 فیصد تک پہنچ جائیگی جس میں 15 فیصد، ودہولڈنگ اور 19.5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی شامل ہیں ان ٹیکسوں کے ساتھ ہر سیلولر کمپنی سروس چارجز کے طور پر بھی 7 فیصد رقم منہا کرتی ہے اس طرح اب 100 روپے کے بیلنس پر مجموعی طور پر 42 روپے ٹیکس اورسروس چارجز کی مد میں ادا کرنا ہوں گے اور صارف کو 58 روپے کا بیلنس مہیا ہوگا۔
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment
Talal Chaudhry & Asad Qaiser face-off in National Assembly











