لندن / نیویارک: سوات میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونیوالی ملالہ یوسفزئی کا12جولائی کویوم پیدائش ملالہ ڈے کے نام سے منایاجائیگا اورملالہ اس دن اقوام متحدہ میں خطاب کرینگی۔
ملالہ نے دنیا بھرکے عوام سے اسکول نہ جانیوالے بچوں کیلیے پٹیشن پردستخط کرنیکی اپیل کی ہے اوروہ یہ پٹیشن اپنی سالگرہ پرخوداقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کوپٹیشن پیش کرینگی۔ جمعے کو ملالہ نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں دنیا بھرمیںتعلیم سے محروم 5کروڑ 70 لاکھ بچوں کے حق میں لوگوں سے ایک اپیل پردستخط کرنیکامطالبہ کیاہے اورکہاکہ فوری تبدیلی کی ضرورت ہے، اس کیلیے انتظارکی بجائے متحد ہوکر محنت کرنی چاہیے۔
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Davos: Trump greets Field Marshal Asim Munir with a smile, video goes viral
Talal Chaudhry & Asad Qaiser face-off in National Assembly
Why no one is investing in Pakistan? Has Pakistan become un-investible?
Trump abandons attempt to attack Iran and capture Greenland











