Geo's Journalist Mubashir Zaidi Apologies Imran Khan On His Inappropriate Tweets

@ImranKhanPTI میں عمران خان سے معذرت طلب کرتا ہوں جن کی سیاست پر تنقید کرنا شاید غلط نہیں لیکن میں کئی نامناسب ٹوئیٹس کر بیٹھا۔ میں نے کچھ ٹوئیٹ ڈیلیٹ کردیے ہیں اور مزید ڈیلیٹ کررہا ہوں۔ بہرحال مجھ سے غلطی ہوئی ہے۔ امید ہے کہ وہ معاف کردیں گے
— Mubashir Zaidi (@MubashirZaidi) February 21, 2018
@ImranKhanPTI آپ کے چاہنے والوں نے گالیوں کے ساتھ میرے اہلخانہ کی جو تصویر ٹوئیٹ کی، اس میں ایک دوست کی بیٹی بھی تھی۔ میں نے ٹرولز کی گالیاں برداشت کی تھیں۔ لیکن دوست کے سامنے اور بیٹیوں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑا۔ افسوس صد افسوس!
— Mubashir Zaidi (@MubashirZaidi) February 21, 2018
@ImranKhanPTI آپ کی نئی زندگی کے لیے نیک تمنائیں۔ آئندہ انتخابات کے لیے دعائیں۔ خدا کرے کہ آپ کی تمام خواہشات پوری ہوں۔ اپنے چاہنے والوں سے کہیں کہ میری بیٹیوں کی تصویر ڈیلیٹ کردیں۔
— Mubashir Zaidi (@MubashirZaidi) February 21, 2018

Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
Global firm buys AI tech company founded by Pakistani entrepreneur for $1.7 Billion
General Asif Ghafoor's assets seized in Pakistan? Rumors on social media - Details by Umar Cheema
Najam Sethi's views on Khawaja Asif's statement about Pak-Afghan conflict










