Imran Khan Disappointed Me - Fauzia Kasuri Angry on Imran Khan's Allegations
عمران خان کا فوزیہ قصوری کے الزامات پر جواب۔۔ فوزیہ قصوری عمران خان پر برہم ہوگئیں۔ عمران خان کےفوزیہ قصوری سے متعلق سخت ردعمل پر مایوسی کا اظہار کردیا
اپنے ٹوئٹر پیغام میں فوزیہ قصوری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مجھ پر جھوٹے الزامات لگائےاور مجھ پر پرسنل اٹیک کئے۔ عمران خان کے ان الزامات کا سورس وہی ہے جو 35 پنکچر کا تھا۔ میں اسکا جواب ضروردوں گی اور سچ سامنے آئے گا
عمران خان نے کہا تھا کہ " جنہوں نے کبھی یونین کونسل کا الیکشن نہیں لڑا وہ پارٹی نظریے کی بات کر رہے ہیں ، فوزیہ قصوری کے مطابق مجھے سیٹ نہیں ملی تو پارٹی میں میرٹ نہیں ۔ آپ نے پارٹی کے ساتھ یقیناً بہت جدوجہد کی، مگر جب سیٹ طلب کرنے کی باری آئی تو ن لیگ میں جانے کی دھمکی دی۔۔۔ تحریکیں ایسے نہیں چلتیں، قربانی مانگتی ہیں۔ پانامہ تحریک میں آپ کہیں بھی نظر نہیں آئیں" -
Profoundly disappointed @ImranKhanPTI 's untrue allegations n personal attacks against me. Surely, the source is the same as in the 35 punctures story. I shall formally respond soon. Allah is All Knowing. Insha Allah the truth shall prevail. Ameen.
— Fauzia Kasuri (@FauziaKasuri) April 2, 2018
دیکھئے عمران خان نے فوزیہ قصوری کے بارے میں کیا کہا تھا؟
Dailymotion
Mohsin Naqvi's interesting chat with young traveler at new Islamabad Airport goes viral
Khawaja Asif's tweet regarding the notification of Field Marshal Asim Munir's post
Speculation about the appointment of Chief of Defence Forces in Pakistan
Exclusive scenes of stunning Fly-past by Pakistan Air Force hawks
US releases details of Afghan citizens involved in crimes
Imran Khan’s son Qasim's interview to The Reuters - Details by Shahzeb Khanzada










