Is Amir Liaquat Going To Leave PTI? See What He Is Saying About PTI
Dailymotion

میں تحریک انصاف کو اپنا گھر سمجھ کر آیا تھا لیکن جناب فردوس شمیم نقوی صاحب نے مجھے میرے ہی گھر سے ٹکٹ دینے سے انکار کردیا اور کچھ ایسی باتیں کیں جو میں @ImranKhanPTI کی عزت کوسامنے رکھتے ہوئے لکھنا مناسب نہیں سمجھتا ۔۔۔۔ بہرحال میں کل تک اپنا سیاسی فیصلہ قوم کے سامنے رکھ دوں گا
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) June 3, 2018
گالیاں دینے والے انصافینز کو بتانا چاہتا ہوں اپنی حدود میں رہیں ، معاملہ صرف ٹکٹ کا نہیں میرے شہر کراچی کی سیاسی سوجھ بوجھ کا ہے، مجھے ٹکٹ کی کوئی خواہش نہیں ، چیئرمین کا استدلال تھا کہ میں انتخاب لڑوں اسی لیے میں نے حوالہ دیا لیکن فردوس نقوی نے جو کچھ کہا مجھے اس سے اختلاف ہے
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) June 3, 2018
میں شرافت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی پر کوئی الزام یا بے ہودہ گوئی نہیں کررہا لیکن شریف النفسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔۔۔ @PTIofficial نوٹس لیں ورنہ پنڈورا باکس کھل جائے گا ہروقت گالیاں ناقابل برداشت ہیں @ImranKhanPTI
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) June 3, 2018
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran
PSL 2026: Karachi, Lahore to host matches without crowds










