Imran Khan Tweets About CM Punjab Nominee Usman Buzdar
Youtube
میں واضح کر دوں کہ میں پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے لئے نامزد امیدوار عثمان بزدار کے ساتھ کھڑا ہوں۔ گذشتہ دو ہفتوں میں میں نے تمام ضروری چھان پھٹک مکمل کرلی ہے اور انہیں ایک دیانتدار شخص پایا ہے۔ وہ ایک باوقار آدمی ہیں جو نئے پاکستان کے حوالے سے میرے نظریے اور ویژن کے ساتھ کھڑے ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 18, 2018
عثمان کا تعلق پنجاب کے پسماندہ ترین ڈی جی خان ڈویژن کے قبائلی علاقے سے ہے جہاں بجلی,پانی تک دستیاب نہیں اور دو لاکھ لوگوں کے لیے ایک ڈاکٹر ہے۔ انہیں پسماندہ علاقوں کی عوام کو درپیش مسائل کا بخوبی ادراک ہے۔ بطور وزیر اعلیٰ وہ ان علاقوں کی بہتر تعمیر و ترقی کے قابل ہوں گے۔ https://t.co/yAbHk7VtrV
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 18, 2018
پنجاب میں پہلی مرتبہ ایسا وزیر اعلیٰ آئے گا جس کا تعلق پسماندہ علاقے سے ہو اور جو جانتا ہو کہ عملی طور پر کیا کیا جانا چاہئیے۔ میں ہر لحاظ سے عثمان بزدار کے ساتھ ہوں۔ https://t.co/yAbHk7VtrV
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 18, 2018
Iranian origin and Swedish female minister attends meeting with 3 months child
DPO Sargodha tells details of minor girl murder case in grocery store
Death toll rises to 235 as Venezuela earthquake causes massive devastation
Japanese ambassador in Bahrain prepares 'Niaz' for Ashura
Iran's retaliation strikes on US installations in Bahrain and Kuwait
US attack will be met with a more severe and comprehensive response - IRGC













