Top Rated Posts ....

Exclusive Video of 33 Crore Rs. Recovered From Former Govt Officer’s Home

November 10, 2018 | 03:49:19


Exclusive Video of 33 Crore Rs. Recovered From Former Govt Officer’s Home

Dailymotion




قومی احتساب بیورو-لاہور

نیب لاہور کی گریڈ 16 کے سابق سرکاری افسر کے کیخلاف مبینہ اطلاع پر کارروائی: نیب

ای ایم ای سوسائٹی میں واقع گھر پر ریڈ میں مبینہ طور پر چھپائے گئے لگ بھگ 33 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے: نیب لاہور

نیب حکام کیجانب سے ملزم کی شناخت فی الوقت صیغہ راز میں رکھی گئ ہے تاکہ مزید شواہد کے حصول میں دشواری نہ ہو: نیب لاہور

برآمد کرنسی کی تفصیل کے مطابق..
دس کروڑ روپے پاکستانی کرنسی کیصورت میں برآمد ہوئے: نیب لاہور

دیگر برآمد شدہ رقم میں 17 کروڑ روپے پرائز بانڈز کیصورت میں ہیں: نیب لاہور

کم وبیش ساڑھے تین کروڑ مالیت پر مشتمل 11 مختلف ممالک کی کرنسیاں بھی قبضے میں لے لی گئ ہیں: نیب لاہور

ملزم کی ملکیت میں مبینہ طور پر کثیر جائیدادوں کے شواہد بھی حاصل ہو رہے ہیں جن پر مزید تحقیقات جاری ہیں: نیب لاہور

ڈی جی نیب لاہور کیجانب سے ملزم کیخلاف فوری طور پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کے حوالے سے انکوائری کے احکامات صادر: نیب لاہور​




Comments...