PM Imran Khan's Wife Bushra Bibi Decides To Take Part In Politics

باوثوق ذرائع کے مطابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے سیاست میں داخل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ سیاسی میدان میں اترنے کے لئے تیار ہوگئی ہیں اور انہوں نے پارٹی معاملات میں عمران خان کی مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
بشریٰ بی بی نے حکومت کے بجائے پارٹی معاملات پر زیادہ فوکس کرنے کا باقاعدہ فیصلہ کیا ہے۔ وہ خود تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی کے معاملات کی نگرانی کریں گی۔ بشریٰ بی بی کے مطابق آئندہ پارٹی میں متحرک اور قربانیاں دینے والے لوگوں کو ہی صوبے اور اضلاع میں عہدے دئیے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی ان تمام ایشوز پر پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں متحرک کارکنوں کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ خاتون اول کا اس وقت تمام فوکس سماجی کاموں پر ہے۔
Source
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release









