Top Rated Posts ....

Tehmina Durrani Upset After Meeting Her Husband Shahbaz Sharif

Posted By: Samiullah, December 02, 2018 | 06:28:58







مسلم لیگ ن کے صدر اور آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ وہ شوہر سے ملاقات کے بعد سے بہت پریشان ہیں۔

آج نیب حکام نے شریف خاندان کے ارکان کو شہباز شریف سے ملاقات کی اجازت دی تھی۔

شہباز شریف سے ملاقات کرنے کے بعد ان کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں شہباز شریف کے بلڈ ٹیسٹ میں کچھ غیر معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں،شہباز شریف لندن میں کینسر کے باقاعدگی سے ٹیسٹ کرا رہے تھے۔

انہوں نےسوال کھڑے کر دیئے کہ شہباز شریف کے چیک اپ کے لیےمیڈیکل بورڈ کیوں نہیں بنایا گیا؟؟





Source



Comments...