Malik Riaz Offered Rs. 200 Billion To Supreme Court to Settle Down His Cases
سپریم کورٹ کے بحریہ ٹاؤن کے خلاف فیصلوں پر عمل درآمد کرانے والے بنچ کے سامنے ملک ریاض نے پیش کش کی ہے کہ اگر اس کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف ملک بھر میں جاری مقدمات ختم کر دئیے جائیں تو وہ 200 ارب روپے جمع کرانے کیلئے تیار ہیں ۔
پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق بحریہ ٹاؤن نے اپنے خلاف تینوں مقدمات کے ٖفیصلوں کے نتیجے میں 200 ارب روپے جمع کرانے کی پیشکش کی تو جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ صرف کراچی بحریہ ٹاؤن کو 2004 میں 285 ارب روپے جرمانہ عائد کیا گیا تھا ۔ عمل درآمد بنچ کے سربراہ جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ اگر جرمانے کی رقم 40 فیصد بڑھائی تو رقم 300 ارب سے زائد بنتی ہے۔
پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ تینوں کیسوں (کراچی۔ مری ۔ راولپنڈی) کے الگ الگ فیصلے آئے تھے، کراچی کی الگ پیشکش کریں ۔
Source
Eye-opening Revelations in confessional statement of terrorist injured in Rangers camp attack in Karachi
Iranian origin and Swedish female minister attends meeting with 3 months child
DPO Sargodha tells details of minor girl murder case in grocery store
Oye Saman Uthao, Ab Nhn Chalay Ga - Maryam Nawaz warns against abuse of authority in PERA
Iran's retaliation strikes on US installations in Bahrain and Kuwait
Saudi Aramco helicopter crash kills 14 on board in Ras Tanura












