Sahiwal Ke Afsoosnak Waqaye Ki Post Mortem Report Aa Gai

ساہیوال میں ہونے واقعے کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی ہے جس کے مطابق کار ڈرائیور ذیشان کو 10 گولیاں ماری گئیں۔
رپورٹ کے مطابق 13 سالہ بچی اریبہ کو 6 گولیاں لگیں جبکہ والدہ نبیلہ بی بی کو 4 اور والد خلیل کو13 گولیاں لگیں۔
ساہیوال میں مبینہ مقابلے میں مارے گئے افراد کے لواحقین صدمے سے نڈھال ہیں۔
ڈرائیور ذیشان کے محلے دار اسے دہشت گرد ماننے کو تیار نہیں۔ اہل محلہ کا کہنا ہے کہ اس کے والد کا انتقال ہو چکا اور والدہ معذور ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ساہیوال میں سی ٹی ڈی نے فائرنگ کرکے 3چھوٹے بچوں کے سامنے ماں، باپ ، بہن اور ڈرائیور کو گولیاں مار دیں تھیں۔ کار میں سوار فیملی لاہور سے بورے والا شادی میں جارہی تھی۔
Source
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested
Closure of Pak’s airspace leaves Indian airlines in trouble, Air India demands compensation from Modi
A large pod of whales was seen in the sea near Gwadar












