National TV & Radio Will Telescat Azaan Live on Friday - New Zealand PM

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہےغ کہ اِس جمعے کو نیوزی لینڈ کے تمام شہری مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کریں۔
وزیر اعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ جمعے کو اذان ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے براہِ راست نشر کی جائے گی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ جمعے کے روز سانحہ کرائسٹ چرچ پر نیوزی لینڈ میں 2 منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی جائے گی۔
وزیر اعظم نیوزی لینڈ نے یہ بھی کہا کہ ہماری خواہش ھے کہ مسلم کمیونٹی کو سپورٹ کریں تاکہ وہ مسجدوں میں واپس آئیں خاص طور پر جمعے کو۔
Source
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Netanyahu's comments on US-Iran deal
DPO Jhang exclusive talk about Ishal Fatima case
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Israel shouldn't have attacked Beirut on this important day of deal with Iran - Donald Trump
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile











